فاؤنڈیشن کا مختلف تعارف

سکلز فاؤنڈیشن، ملتان ۔ پاکستان یہ ادارہ نہیں، احیاء ہے۔ جہاں روحانی، جسمانی زندگی کا سامان ہے۔ جس کی بنیاد ’’اقراء‘‘ اور ’’انتہاء‘‘ جنت ہے۔ (ان شاءاللہ)۔ تعلیم، تربیت، خدمت اور ترقی کا خواب سب دیکھاتے ہیں لیکن سکلز فاؤنڈیشن میں یہ حقیقت بن جاتے ہیں۔ اس صدی کے ماحول میں سائینٹیفک تعلیم سلفی منہج کے ساتھ ادارہ ہذا کا امتیاز ہے۔ سکلز فاؤنڈیشن میں ایک چھت تلے رفاہ عامہ کے کاموں کے ساتھ دینی تعلیم میں قرآنی قاعدہ سے تحفیظ، تجوید، عالمہ فاضلہ کورس تک اور دنیاوی تعلیم میں کنڈر گارڈن سے ہائر ایجوکیشن تک تعلیمی، تربیتی، تجارتی ٹریننگ کے آن لائن اور آف لائن کورس کروائے جاتے ہیں۔

جواب دیں