ممبرشپ

ادارہ ’’سکلز فاؤنڈیشن، ملتان ۔ پاکستان‘‘ چونکہ ایک فلاحی سسٹم ہے، جس کا مقصد ہرمشکل گھڑی میں خاص طور غرباء، مساکین، فقراء اور یتیموں کا تعلیمی ومعاشرتی مسائل میں سہارا بننا ہے۔ لہٰذا اس نیکی اور صدقہ جاریہ کے کام میں آپ بھی ’’ممبرشپ‘‘ حاصل کیجیئے، تاکہ ہم سب مل کر فلاحی کاموں کے ساتھ معاشرے کو تعلیم یافتہ اور ہنرمند بنائیں۔