فاؤنڈیشن: اغراض ومقاصد
نمبر: 01
قرآن و سنت کی روشنی میں دین اسلام کی بنیادی تعلیمات کو عام کرنا اور کتاب وسنت کو مسلمانوں کی عملی زندگی میں لانے اور ان کی مزید ترویج واشاعت کےلیے ہمہ وقت جدوجہد کرنا۔
نمبر: 02
دینی اصولوں کی ترویج اور شریعت کے مطابق اسلامی اقدار کو فروغ دینا۔
نمبر: 03
عقائد، عبادات اور اسلامی اخلاقیات کی صحیح تفہیم اور ان پر عمل پیرا ہونے کی ترغیب دینا۔
نمبر: 04
مختلف اسلامی علوم (قرآن، حدیث، فقہ، سیرت، عربی زبان وغیرہ) کی تدریس کے ساتھ دنیاوی تعلیم کا خاص اہتمام۔
نمبر: 05
معلمات وداعیات کی تربیت اور ایسی خواتین کی تیاری جو معاشرے کی دینی ودنیاوی رہنمائی کر سکیں۔
نمبر: 06
دینی ودنیاوی تعلیم کو عام فہم اور جدید طرز تعلیم کے مطابق پیش کرنا تاکہ زیادہ سے زیادہ استفادہ کیا جا سکے۔
نمبر: 07
دین بیزار خواتین کو مذہب سے قریب کرنا اور ان کو دینی اقدار اور اسلامی آداب وثقافت سے روشناس کرانا۔
نمبر: 08
خواتین کی روحانی تربیت کرنا، انہیں اسلامی کردار کی جانب راغب کرنا اور دور جدید کے فتنوں کے ساتھ ملحدانہ افکار وباطل نظریات سے بچانے کےلیے کام کرنا۔
نمبر: 09
اسلامی اصولوں کے مطابق تعلیم، تربیت واصلاح کو فروغ دینے کے لیے پروگرامز، کورسز اور ورکشاپس کا انعقاد۔
نمبر: 10
معاشرے میں اسلامی اخلاقی اصولوں کے مطابق اخلاص، دیانت اور باہمی احترام کی حوصلہ افزائی کرنا۔
⭐ خواتین میں ہم آہنگی، بھائی چارہ اور امت مسلمہ کی بیداری واستحکام پاکستان کا شعور پیدا کرنا۔
نمبر: 11
مختلف تعلیمی، تربیتی وتحقیقی شعبہ جات کا قیام کہ جس سے امت مسلمہ اور ملک پاکستان کا استحکام ہو۔
نمبر: 12
صحت، تعلیم اور معاشرتی فلاح و بہبود کے شعبوں میں خواتین کی خدمت اور سہولیات فراہم کرنا۔
نمبر: 13
محتاج اور ضرورت مند خواتین کی امداد کرنا، زکوٰۃ اور صدقات کے نظام کو شفافیت سے چلانا۔
نمبر: 14
ہنگامی حالات میں امدادی سرگرمیوں اور فلاحی منصوبوں میں حصہ لینا۔
نمبر: 15
احترام انسانیت اور اللہ کی مخلوق کے ساتھ ہمدردی وغم خواری کی غرض سے عملی اقدام کرنا۔
نمبر: 16
میڈیا، سوشل میڈیا اور دیگر مواصلاتی ذرائع سے اسلامی تعلیمات کو مؤثر انداز میں پہنچانا۔
نمبر: 17
اسلام کے حوالے سے غلط فہمیوں کا ازالہ اور خواتین میں دینی شعور پیدا کرنا۔
نمبر: 18
مسلم امت کے اتحاد کو فروغ دینا اور فرقہ واریت کے خاتمے کے لیے کوششیں کرنا۔
نمبر: 19
مختلف اسلامی مکاتب فکر کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنا اور اتفاق و اتحاد کے پیغام کو عام کرنا۔
نمبر: 20
ایسے فورمز کا انعقاد جو مسلم معاشرے کے مشترکہ مسائل اور چیلنجز کا حل پیش کریں۔
نمبر: 21
بچیوں اور نوجوان خواتین کو اسلامی تعلیمات سے روشناس کرانا اور ان کی صحیح دینی تربیت کرنا۔
نمبر: 22
خواتین کو اسلامی اصولوں کے مطابق زندگی گزارنے کی طرف مائل کرنا اور انہیں معاشرتی و اخلاقی اصولوں کی پابندی سکھانا۔
Aims and objectives
Number: 01
Generalizing the basic teachings of Islam in the light of the Qur’an and Sunnah. Striving to bring Sunnah into practical life of Muslims and their further promotion and dissemination
Number: 02
Promoting religious principles and Islamic values according to Sharia
Number: 03
Encourage correct understanding and adherence to beliefs, worship and Islamic ethics
Number: 04
Special arrangements of worldly education along with Islamic sciences (Qur’an, Hadith, Fiqh, Sirat, Arabic language etc.)
Number: 05
Training of teachers and preachers and prepare women so they can guide the society religiously and practically
Number: 06
To maximize benefits in education, use modern tools in religious and worldly education
Number: 07
Bring women closer to ISLAM and try to make them aware of Islamic values, manners and culture
Number: 08
Spiritual training of women, attracting them towards Islamic character and discourage them from the temptations of the modern era, atheistic thoughts and fake ideology
Number: 09
Conducting programs, courses and workshops to promote education, training and reform in accordance with Islamic principles
Number: 10
To encourage sincerity, honesty and mutual respect in society in accordance with Islamic moral principles
Number: 11
Creating harmony among women. Create brotherhood and awareness in Muslim Ummah as well as stability of Pakistan
Number: 11
Establishment of various educational, training and research departments to stabilize the Muslim Ummah and the country of Pakistan
Number: 12
Provide services and facilities to women in the fields of health, education and social welfare
Number: 13
Help needy women in society and run Zakat and Sadakat system transparently
Number: 14
Participating in emergency relief activities and welfare projects
Number: 15
Respect humanity and compassion for Allah’s creatures and take practical action accordingly
Number: 16
Use communication tools effectively and respectfully through social media and other means of communication
Number: 17
Clearing misunderstandings about Islam through religious awareness among women
Number: 18
Promoting unity among Muslim Ummah and making efforts to eradicate sectarianism
Number: 19
To create harmony between different Islamic schools of thought and spread the message of UNITY widely
Number: 20
Organize forums that offer solutions of problems and challenges of the Muslim community
Number: 21
To introduce women girls to Islamic teachings by giving them proper islamic training
Number: 22
Inspire women to live according to Islamic principles and teach them to adhere to Islamic values and moral principles