فاؤنڈیشن تعارف

سکلز فاؤنڈیشن، ملتان ۔ پاکستان یہ ادارہ نہیں، احیاء ہے۔ جہاں روحانی، جسمانی زندگی کا سامان ہے۔ جس کی بنیاد ’’اقراء‘‘ اور ’’انتہاء‘‘ جنت ہے۔ (ان شاءاللہ)۔ تعلیم، تربیت، ترقی کا خواب سب دیکھاتے ہیں لیکن سکلز فاؤنڈیشن میں یہ حقیقت بن جاتے ہیں۔ 21 ویں صدی کے ماحول میں سائینٹیفک تعلیم سلفی منہج کے ساتھ ادارہ ہذا کا امتیاز ہے۔ سکلز فاؤنڈیشن میں ایک چھت تلے قرآنی قاعدہ سے تحفیظ، تجوید تک، کنڈر گارڈن سے ہائر ایجوکیشن تک، فہم دین سے عالم فاضل کورس تک تعلیمی، تربیتی، تجارتی ٹریننگ کے آن لائن اور آف لائن کورس کروائے جاتے ہیں۔

فاؤنڈیشن شعبہ جات

گیلری